ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / عُمان: ایک دن میں کووِڈ-19 کے 6 مریض چل بسے!

عُمان: ایک دن میں کووِڈ-19 کے 6 مریض چل بسے!

Tue, 09 Jun 2020 12:47:29    S.O. News Service

مسقط،9؍جون(ایس او نیوز؍ایجنسی) عُمان  میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کووڈ-19 کے 6 مریض دم توڑ گئے ہیں اور 604 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔

عُمانی وزارت صحت کے مطابق اب سلطنت میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 81 ہوگئی ہے اور کل تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد 17486 ہے۔اس نے بتایا ہے کہ نئے کیسوں میں 344 عُمانی شہری ہیں۔اتوار کو عُمانی حکام نے 866 نئے کیسوں کی اطلاع دی تھی۔


Share: